الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فوٹو رکھنا

سوال

فوٹو یا تصویر کو آرائش کے لئے رکھا جائے، مناسب ہے یا نہیں، یا صرف یادگار کیلئے رکھا جائے، نصف یا تمام فوٹو رکھنا بھی تحریر کریں، بہت سی کتابوں میں بھی تصاویر وغیرہ ہوتی ہیں، کیا ان کا رکھنا درست ہے؟

جواب

جاندار کا فوٹو پورا ہو یا نصف یادگار کے لئے آرائش کیلئے بہر صورت نا جائز ہے، اگر کتابوں میں تصاویر ہوں، جیسے لغت کی کتابوں میں المنجد ہے، اور وہ کتابیں بند ہیں، تو گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو