تاش کا حکم
سوال
تاش کھیلنا جب کہ کوئی شرط وغیرہ نہ ہو جب کہ تاش پر فوٹو وغیرہ بھی ہوتے ہیں جائز ہے یا نہیں، جب کہ محض تفریح کے لئے ہو؟
جواب
تاش کھیلنا بغیر مالی ہار جیت (جوا) کے بھی جائز نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔