الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گھر میں کھیل کھیلنا

سوال

گھر کے اندر کھیل کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟ مثلاً ٹیبل ٹینس، کیرم بورڈ، اور بیڈ منٹن وغیرہ یہ میرا ایک دوست کہتا ہے کہ کھیلنا جائز نہیں؟

جواب

جو کھیل کفار یا فساق کا شعار نہ ہو اور اس میں ہار جیت پر مال کی شرط نہ ہو اور اس میں مشغول ہونے کی وجہ سے طاعات ترک نہ ہوں اور اس میں کوئی چیز خلاف شرع نہ ہو تو درست ہے، اگر اس میں صحت درست و قوی ہو کر دشمن کے مقابلہ کی قوت میں ترقی ہو تو اس نیت سے اس میں ترغیب بھی ہے، جیسے گھوڑے کی سواری میں یا تیرنے میں، ورنہ جیسا جتنا غلط کھیل ہوگا، ویسا ہی اس پر حکم بھی ہوگا، اس ضابطہ کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو