الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والی بال

سوال

دس بارہ شخص جو قوم کے سردار کہلاتے ہیں، اور تمام شہر کے لوگ ان کی عزت کرتے ہیں، وہ روزانہ جمع ہو کر دل خوش کرنے کے لئے شام کو جنگل میں دو بانس بالمقابل گاڑ کر اور جالی ڈال کر بال کو کبھی ادھر پھینکتے ہیں، کبھی ادھر پھینکتے ہیں، اس کھیلنے کے لئے علماء دین کیا فرماتے ہیں؟

جواب

مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو