الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فٹ بال، کبڈی کھیلنا کشتی لڑنا

سوال

(۱) گیند کھیلنا، فٹ بال کھیلنا، کبڈی کھیلنا لکڑی کھیلنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کشتی لڑنا جائز ہے یا نہیں؟ (۳) کشتی لڑنا دنگل کے اندر جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) اگر ورزش اور مشق جہاد اور تندرستی باقی رکھنے کے لئے کھیلے تو درست ہے مگر ستر پوشی اور دیگر حدود شریعت کی رعایت لازم ہے، انہماک کی وجہ سے احکام شرعیہ نماز و جماعت وغیرہ میں خلل نہ آئے (۳٫۲) جواب نمبر ۱: کے مطابق ہے، ان کا بھی یہی حکم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو