الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت عائشہ کا نیزہ بازی دیکھنا

سوال

صحاح ستہ میں ہے کہ عیدین میں حضرت عائشہ کو حضور ﷺ نے گود میں اٹھا کر تیرو نیزہ کے کھیل دکھلایا، اس وقت بالغ تھیں یا نا بالغ تھیں، کتب میں موجود ہے، کہ خوشی کا دن تھا اس لئے حضور ﷺ نے ان کی خوشی پوری کی، اور بعض کتب میں ہے کہ عمر آپ کی کم تھی، یعنی نابالغ تھیں اس سے عیدین میں کچھ کھیل تماشے کی گنجائش معلوم ہوتی ہے، اور اظہار خوشی بھی زیادہ کرنا چاہئے؟

جواب

عیدین کے روز اظہار سرور خوشی میں تو اشکال نہیں، آپ بھی کیجئے، مراقی الفلاح میں لکھا ہے، کہ فرحت و بشاشت کا اظہار ملنے والوں سے کرنا مستحب ہے، دوسری چیز اس حدیث میں حضرت عائشہ کا ان نامحرموں کو دیکھنا ہے، اس کے متعلق یہ ہے کہ بالا صالہ اجنبی کے چہرہ کی طرف دیکھنا شرعاً اس وقت درست ہے، جبکہ ہر قسم کے فتنوں سے امن ہو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس مقام پر امن تھا، اس لئے کوئی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو