الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچوں کو جھنجھنے سے بہلانا

سوال

نابالغ بچوں کو جھنجھنے سے بہلانا کیسا ہے جبکہ تصویر والے نہ ہوں، یہ مزامیر میں شمار تو نہیں ہے؟

جواب

یہ مزامیر میں شمار نہیں اس کی گنجائش ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو