خلائی سفر: چاند پر پہونچنا
سوال
کیا چاند سورج تک انسان پہونچ سکتا ہے؟ سورج تک پہونچنا انسانی عقل کے بھی خلاف ہوگا، کیونکہ اس قدر شدت حرارت میں زندہ رہنا ناممکن ہے۔ پھر سخر الشمس والقمر سے انسان کے چاند تک پہونچنے کا مطلب کیسے لیا جا سکتا ہے؟ (۲) کیا خلاء نوردی (خلائی سفر) فضول خرچی میں شامل ہے؟ (۳) کیا چاند پہاڑوں غاروں اور گہری کھائیوں کا مجموعہ ہے؟ کیا ہماری زمین سے اوپر فضاء میں کوئی زمین ہے؟ (۴) مادی وسائل کے ذریعہ سے چاند تک پہونچنے سے کیا معراج نبوی کی تصدیق ہوتی ہے؟ (۵)
جواب
چاند سورج تک پہونچ جانا نہ شرعاً ممنوع ہے نہ عقلاً محال ہے۔ یہ دونوں چیزیں آسمان پر نہیں ہیں بلکہ فلک میں ہیں۔ فلک آسمان سے بہت نیچے ہے جو کہ ان سیاروں کا مدار ہے اس میں یہ گردش کرتے ہیں کل فی فلک یسبحون۔ جس طرح سورج ایک مخلوق ہے جس میں زبردست تمازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔