ماه ثابت یاذ والجد
سوال
عروج ماہ ہوا اور ثابت یا ذ والجد ہو، ماہ منقلب نہ ہو، جمعرات سے شروع کیا جائے، پوچھنا یہ ہے کہ ماہ ثابت یا ذ والجد کس کو کہتے ہیں؟
جواب
ماہ ثابت اور ذوالجد میں نہیں جانتا کس کو کہتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔