الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آثار وموسمیات کی خبر نشر کرنا

سوال

ہماری گورنمنٹ کا محکمہ موسمیات جو بارش یا آندھی طوفان وغیرہ کی خبریں بذریعہ ریڈیو نشر کرتا ہے ان پر یقین رکھنا شرعی حیثیت سے کیسا ہے۔ اور وہ محکمہ کیسے انداز لگاتا ہے۔

جواب

یہ آثار وعلامات پر اعلان کیا جاتا ہے کبھی صحیح ہوتا ہے کبھی غلط یہ شرعی دلیل نہیں جس پر یقین واجب ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو