ستارہ ٹوٹنے کا سبب (مرغ بولنے کی وجہ)
سوال
ستارے کا ٹوٹنا اور مرغ کا بولنا کیا حکم ہے؟
جواب
شیطان کو دفع کرنے کے لئے انگارا مارا جاتا ہے جس کو تارا ٹوٹنا کہتے ہیں۔ مرغ کبھی تو ایسے ہی بولتا ہے۔ کبھی تو کسی فرشتہ کو دیکھ کر بولتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔