درست اور نا درست نام
سوال
کسی کا نام ۱- عبدالحبیب، یا ۲۔ غلام نبی، یا ۳۔ غلام مصطفیٰ، یا ۴۔ غلام نبی، یا ۵- عبدالرسول، یا ۶ - محمد رسول یا ۷۔ شیخ محمد، یا صرف ۸- محمد، یا صرف ۹- احمد، یا ۱۰۔ رب الدین وغیرہ اس قسم کے نام شرعا رکھنا کیسا ہے؟
جواب
ان میں ۹/۸/۷/۳/۲ نام درست ہیں باقی نام رکھنا مکروہ ہے۔ تنبیہ: عبد الکلام نام بھی قابل تغییر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔