الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی پیغمبر یا کسی بزرگ کی طرف اپنا نسب منسوب کرنا

سوال

اس سے پیشتر بھی ایک استفتاء ارسال خدمت کیا گیا تھا، جس کا جواب موصول ہو گیا، لیکن ہماری بھوک نہیں مٹی، اب ہم لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں، کہ مسلمانوں میں ہم لوگ کس نسب یا قوم سے وابستہ ہیں، ہم لوگ ہندوستانی صنعت کار حضرت داؤد علیہ السلام کو اپنا استاذ مانتے ہیں، کیا یہ ہمارا نسب صحیح نہیں ہو سکتا، ہم لوگ خالص ہندوستانی ہیں، ہماری برادری کا ایک نام ہونا چاہئے، جیسا کہ دوسری قوموں کا ہے، آپ ہماری برادری کا ایک نام تجویز کریں، جو با شرع ہو جس سے ہماری قوم کا ایک وجود ہو، صدیوں سے ہماری قوم الگ الگ نام لکھتی ہے، کوئی…

جواب

حضرت داؤد علیہ الصلوۃ والسلام پیغمبر تھے، ان کی امت داؤدی ہے، جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت عیسائی کہلاتی ہے، حضرت اسرائیل علیہ السلام کی امت اسرائیلی ہے، اگر ان کی طرف نسب کر کے اپنے آپ کو لوگ داؤدی کہیں گے تو عامہ ذہن اس طرف جائے گا، کہ آپ ان کی امت میں ہیں، ایک بڑے عالم حدیث بھی داؤد گذرے ہیں جو لوگ ان کا اتباع کرتے ہیں داؤدی ہیں، جیسے حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو