نسب بدلنا
سوال
ایک شخص قوم ماچھی ضلع فیروز پور کی پیدائش ہے، لیکن اپنے کو سید پیر شاہ کہلانے لگا ہے، اور دنیا کو بہکاتا پھرتا ہے، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
حدیث شریف میں آیا ہے، کہ جو شخص نسب بدل دیگا وہ جنت میں نہیں جائیگا، پس جو شخص واقعتا سید نہیں، اسکا اپنے کو سید کہنا بڑا گناہ ہے، بلا تحقیق کسی پر بہتان لگانا بھی گناہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔