قصابوں کا اپنے کو قریش کہنا
سوال
ہندوستان کے قصاب اپنے کو قریش کہتے ہیں سوال یہ ہے کہ قریش کی اہلیت کیا ہیں، کون کون لوگ قریش کہلانے کے مستحق ہیں۔
جواب
قریش نامی ایک شخص عرب میں گذرا ہے جو اپنے اخلاق واعمال کے اعتبار سے اپنے دور میں بہت اونچا شمار ہوتا تھا اس کی نسل سے جو لوگ عرب میں تھے وہ قریش تھے، یہ صحیح ہے کہ اس نسل ونسب کے لوگ عرب سے باہر بھی گئے لیکن یہ ضروری نہیں کہ جو شخص بھی عرب سے باہر گیا وہ قریش ہے بلا تحقیق اپنا نسب بدل کر دوسرے کی طرف منسوب کر دینا جائز نہیں سخت گناہ ہے، جو شخص واقعۃ قریشی ہو خواہ اب کسی ملک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔