سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کی سب اولاد سید کیوں نہیں
سوال
میری نظر سے ایک رسالہ میں مندرجہ ذیل سوال گذرا، اس میں جواب بھی ہے، مگر جواب سوال سے موافقت نہیں کر رہا ہے، سوال کا جواب عام مسلمانوں کے لئے سمجھنا بہت ضروری ہے، لہذا میں جناب سے مخلصانہ گزارش کروں گا کہ سوال مندرجہ ذیل کا مکمل جواب بالکل سادہ اور سلیس زبان میں مدلل واضح اور صاف طور پر تحریر فرمائیں، تا کہ عام مسلمان بخوبی سمجھ سکیں۔
جواب
لفظ سید کے دو معنی ہیں، ایک معنی ہیں آقا، سردار، واجب الاطاعت، اس اعتبار سے حضرت آدم علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام کو سیدنا کہا جاتا ہے، اور ان کی اولاد میں سے جو بھی پیغمبر اور واجب الاطاعت ہوئے، سب کو ہی سیدنا کہتے ہیں، جیسے سیدنا نوح علیہ السلام، سیدنا ابراہیم علیہ السلام وغیرہ، اور جو واجب الاطاعت نہیں ہوئے، ان کو سیدنا نہیں کہا جاتا ہے، جن صفات و کمال کی وجہ سے باپ واجب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔