الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خاندانی شرافت

سوال

مسلمانوں میں خاندانی چھوٹائی، بڑائی مثلاً شیخ، سید، مغل، پٹھان، یہ لوگ نور باف نداف وغیرہ کو نیچ ذات کہتے ہیں، اصلیت کیا ہے، اور اس کا خلاصہ کس کتاب میں ہے، کہاں مل سکتی ہے، از روئے قرآن مجید وحدیث شریف اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

خاندانی شرافت و بزرگی بعض احکام اور مسائل میں شرعاً معتبر ہے، مثلاً سید کو زکوۃ لینا درست نہیں، اوروں کو درست ہے نکاح کے مسائل میں کفاءت کا ایک حد تک اعتبار ہے، اس خاندانی شرافت کے ساتھ اگر نیک اعمال اور اتباع سنت کی توفیق ہو جائے تو یہ نور علی نور ہے، محض خاندانی شرافت بغیر نیک اعمال کے کچھ زیادہ وقیع نہیں، حدیث شریف میں ہے ”من ابطاء به عمله لم يسرع به نسبه او كما قال صلى…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو