بیس سال تک ملاپ نہ ہونے کے باوجود اب ملاپ درست ہے
سوال
شادی ہوئے بیس سال سے زیادہ عرصہ ہو رہا ہے اس بیچ شوہر اور بیوی میں ملاپ نہیں ہوا۔ ادھر دو سال سے ہندہ اپنے شوہر سے ملتی ہے۔ اگر زید اس کو رکھنا چاہے تو رکھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
رکھ سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔