والدین سے الگ رہنا کیا اکرام مسلم کے خلاف ہے
سوال
اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی روشنی میں رہبری فرمائیں، میں تبلیغ میں کام کرتا ہوں یہاں کا ذمہ دار بھی ہوں، جماعتوں میں اکثر چلوں وغیرہ میں جاتا ہوں، دن رات اللہ کے فضل سے کام میں لگا ہوا ہوں، دین کا داعی ہوں، میرے لیئے گھر کے حالات بڑے پریشان کن ہوگئے ہیں، میرے والد صاحب کا انتقال ہوئے قریب ۶ ماہ کا عرصہ ہو گیا ہے، والد صاحب کی زندگی میں میں اپنی بیوی بچوں کے ساتھ علیحدہ مکان میں رہتا تھا، جتنا ہو تا مالی امداد کرتا، والد صاحب کے انتقال کے بعد بڑی ذمہ داری مجھ پر آئی ہے، کہ دو بہن بالغ اور…
جواب
معاشرتی مصالح کے پیش نظر الگ رہنا اور حقوق کو ادا کرتے رہنا اکرام مسلم کے خلاف نہیں والدہ محترمہ کو اچھی طرح ادب و نرمی سے سمجھا دیں کہ یہ مصالح ہیں علیحدہ رہنے میں، اس مجبوری سے علیحدہ رہتا ہوں، اور ان کی خدمت کرتے رہیں، ہمیشہ ان کے پاس جاتے رہیں، محبت میں کمی نہ کریں، تو انشاء اللہ اچھے ثمرات مرتب ہوں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔