الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو بیویوں کی صورت میں ایک سے زائد محبت

سوال

رفیق کی دو زوجہ ہیں، اس کو ایک زوجہ سے زائد محبت ہے، تو قیامت کے دن اس کا ایک حصہ گرا ہوا ہوگا۔ تو سوال یہ ہے کہ نیچے کا حصہ گرا ہوا ہوگا یا اوپر کا؟ یا اس میں کچھ قیود ہے؟

جواب

اگر محبت ایک زوجہ سے زائد ہے لیکن نفقہ و معاشرہ میں دونوں کے ساتھ برابری کرتا ہے تو اس کو سزا نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو