عمل حاضرات سے متعلق تفصیل
سوال
الاستفتاء: (۱) حاضرات کیا چیز ہے؟ اور حاضرات کسے کہتے ہیں؟ اور حاضرات کی کتنی قسمیں ہیں (۲) حاضرات سے کیا فائدہ و نقصان ہے؟ کیا شریعت میں اس کی کچھ اصلیت ہے؟ (۳) حاضرات کے ذریعہ علاج کرانا اور زندہ و مردہ روحوں سے بات چیت کرنا اور کرانا کیسا ہے؟ (۴) حاضرات کے ذریعہ لوگ بچوں کو دکھا کر تقریر کرواتے ہیں اور تعویذ لکھواتے ہیں تو یہ کہاں تک صحیح ہے (۵) حاضرات میں جو لوگ آتے ہیں وہ اپنے کو فرشتہ بتلاتے ہیں تو کیا وہ صحیح کہتے ہیں یا جنات ہوتے ہیں اپنے کو مغالطہ دیتے ہیں جنات ہوتے ہوئے اپنے کو فرشتہ بتلاتے ہیں۔
جواب
روح کے لئے پانچ صفات ہیں۔ عاقلہ غضبانیہ، شہوانیہ، خیالیہ، واہمہ، جس میں عاقلہ غالب ہو اور بقیہ صفات اتنی مغلوب اور مضمحل ہوں کہ ان کا ظہور ہی نہ ہوتا ہو ایسی روح کو روح ملکی کہتے ہیں جس میں غضبانیہ غالب ہو وہ حیوانیہ سبعیہ ہے جس میں شہوانیہ غالب ہو وہ حیوانیہ بہیمیہ ہے جس میں خیالیہ اور واہمیہ غالب ہو وہ جنیہ ہے جس میں پانچوں صفات اعتدال کے ساتھ ہوں وہ انسانیہ ہے پھر اگر انسان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔