وظیفہ سورہ یٰسین کے ختم پر شیرینی
سوال
یٰسین شریف تین دن وظیفہ کے طور پر ۱۴/۱۴/ بار پڑھنے پر تینوں دن کوئی میٹھی چیز تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں۔ نہ شریعت میں اس کا کوئی حکم ہے، ممکن ہے کہ یہ تجربہ کی چیز ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔