سلام کرنے کے لئے پیر پر ہاتھ پھیرنا
سوال
ہمارے یہاں سلام کا رواج اسطرح ہے کہ چھوٹے بیٹھ کر اپنے بڑوں کے قدم پر ہاتھ پھیرتے ہیں، آنکھوں سے لگاتے ہیں، آیا اس قسم کا سلام عند الشرع جائز ہے یا نہیں؟
جواب
سلام کا یہ طریقہ خلاف سنت و خلاف اسلام ہے، ہریجنوں کا طریقہ ہے، اس کو ترک کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔