والدین کی قدم بوسی
سوال
والدین، مرشد، اساتذہ کی بخیال خیر قدم بوسی کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
والدین، اساتذہ، مشائخ کی قدم بوسی کی اجازت ہے۔ بشرطیکہ سجدہ کی ہیئت نہ پیدا ہو جائے اور دیکھنے والوں کو یہ محسوس نہ ہو کہ یہ سجدہ کر رہا ہے ورنہ اجازت نہیں اور احتیاط کا تقاضا بھی ہے کہ ان کی بھی قدم بوسی نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔