الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر یا والدین کے پیر کو چومنا

سوال

پیر یا والدین یا استاد کے پاؤں کو محبت یا عزت سے بوسہ دینا یا ہاتھ لگا کر ملنا کیسا ہے؟

جواب

پاؤں کو چومنے میں بسا اوقات سجدہ کی صورت ہو جاتی ہے نیز دوسروں کے عقائد خراب ہونے کا اندیشہ ہے کہ وہ تعظیم میں غلو کریں گے۔ لہذا احتیاط یہ ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو