امرد کا بوسہ بلا شہوت
سوال
ایک مولوی صاحب کی زبانی سنا ہے کہ امرد کا بوسہ لینا بغیر شہوت کے جائز ہے اور تقویت کے لئے یہ بھی بیان کیا کہ کنز الدقائق کے حاشیہ پر لکھا ہے سو مذکورہ مسئلہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آیا امرد کا بوسہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کنز کے حاشیہ پر ہے کہ نہیں؟
جواب
میں نے کنز الدقائق کے حاشیہ پر یہ مسئلہ نہیں دیکھا ان سے عبارت یا باب وغیرہ کا حوالہ لے کر لکھیں تو اس کو دیکھا جائے تقبیل کی اقسام در مختار کتاب الحظر والاباحة میں فصل فی البیع سے کچھ قبل مذکور ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔