والدین یا استاد کی قبر کو بوسہ دینا
سوال
پیر یا والدین یا استاد کی قبر کو پیار یا عزت سے بوسہ دینا عند الشرع الشریف کیا حکم ہے جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
ناجائز ہے ولايمس القبر ولا يقبله فانه من عادة اهل الكتاب ولم يعهد الاستلام الاللحجر الاسود والركن اليماني خاصة اه طحطاوی ص ۳۳۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔