بزرگوں کے ہاتھ پیر چومنا
سوال
کسی کی صرف تعظیم و توقیر بجالانا اور اس کو معبود نہ سمجھنا، یہ تعظیم جائز ہے یا نہیں اور یہ شرک تو نہیں؟ اپنے پیر و مرشد سے ملاقات کے وقت ہاتھوں کا چومنا اور پیروں کا چومنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو مستحق تعظیم و توقیر ہو اس کی ایسی تعظیم و توقیر بجالانا جو خدا کے ساتھ مخصوص نہیں جائز ہے یہ شرک نہیں ہے۔ کسی بزرگ پیرو مرشد کا ہاتھ چومنا جائز ہے۔ پیر اس طرح نہ چومے جس سے سجدہ کی صورت ہو جائے۔ وفی المجتبى الايماء بالسلام الى قرب الركوع كالسجود والانحناء مكروه الخ، سكب الانهر ص ۴/۲۰۵، کتاب الكراهية، فصل في النظر، مطبوعة دار الكتب العلمية بيروت، شامی زکریا ص ۹/۵۵۱، كتاب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔