الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علماء کی دست بوسی وقدم بوسی

سوال

علماء و صلحاء کے ہاتھ پاؤں چومنا، ان کے آگے جھکنا کیا جائز ہے کوئی گناہ نہیں ہے؟

جواب

علم اور بزرگی کے احترام کی خاطر ہاتھ پیر چومنے کی اجازت ہے۔ مگر ایسا نہ ہو کہ سجدہ کی صورت بن جائے اس کی اجازت نہیں۔ جھکنے کی بھی حدیث شریف میں ممانعت آئی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو