الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہمان کے لئے قیام وتقبیل

سوال

عربوں کے یہاں تقریب میں کوئی جاتا ہے تو قدیم دستور کے موافق تمام مجلس کے لوگ کھڑے ہو کر خیر مقدم کرتے ہیں۔ اور تقبیل بھی کرتے ہیں۔ ایسی جگہ اگر جانا ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟ قیام و تقبیل کا شریعت مطہرہ کے اندر کیا حکم ہے؟

جواب

بڑوں کیلئے قیام کرنا درست بلکہ مستحسن ہے، مہمان کا اکرام چاہئے، تقبیل یدین میں بھی مضائقہ نہیں ہے، حضرت جعفر رضی اللہ عنہ جب حبشہ سے مدینہ طیبہ آئے تو حضرت نبی اکرم ﷺ نے انکی پیشانی کی تقبیل کی تھی، ہاں محل فتنہ ہو تو اس سے احتراز کرنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو