چھوٹی لڑکیوں سے معانقہ
سوال
بسا اوقات اپنے اقارب سے معانقہ کرنا پڑتا ہے ان میں چھوٹی لڑکیاں بھی ہوتی ہیں تو یہ معانقہ کرنا کیسا ہے؟
جواب
اپنے بیٹے بیٹی بہن وغیرہ سے معانقہ کرنا درست ہے جن سے معانقہ کرنے میں شہوت نہ ہو اور جہاں اس کا خطرہ ہو وہاں پرہیز کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔