الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نو مسلم کا ختنہ

سوال

اگر کوئی غیر مسلم اسلام میں داخل ہو وے اور یہ نو مسلم عمر رسیدہ ہے تو اس کی سنت کرانا مسلمانوں پر فرض عین ہے، یا کیا اگر مسلمان اس کی سنت کروانے پر غافل رہیں اور کچھ خیال نہ کریں تو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب

فرض عین نہیں البتہ اگر اسمیں سنت (ختنہ) کرانے کی قوت ہو اور وہ برداشت کر سکے تو ختنہ کرا دینا بہتر ہے حضرت ابراہیم علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام نے اسی سال کی عمر میں اپنی ختنہ کی تھی، اگر وہ برداشت نہ کر سکے تو اسکو اسی طرح چھوڑ دیا جائے مجبور نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو