ختنہ کے لئے ڈاکٹر کا مسلم ہونا شرط نہیں
سوال
یہاں پر ختنہ سرکاری ہسپتال میں کی جاتی ہے ختنہ کرنے والے اکثر ہندو ڈاکٹر ہوتے ہیں تو ان کے ختنہ کرنے سے سنت ادا ہو گی یا نہیں؟
جواب
اس کام کے لئے ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری نہیں غیر مسلم ختنہ کر دے تب بھی درست ہے جیسے اور کوئی آپریشن یا علاج کر دے یا غیر مسلم کسی محرم کا سرمونڈ دے تو وہ حلال ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔