الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے؟

سوال

انبیاء میں سے چند پیغمبر کا مولود مختون ہونا شامی کے پانچویں جز میں ص ۴۶۷ پر ہے۔ لیکن حضور اکرم ﷺ مختون مولود ہوئے یا نہیں؟

جواب

قد اختلف الرواة والحفاظ في ولادة نبينا صلى الله عليه وسلم مختوناً ولم يصح فيه شيئ واطال الذهبي في رد قول الحاكم انه لو تو اترت به الرواية وقد ثبت عندهم ضعف الحديث وقال بعض المحققين من الحفاظ الاشبه بالصواب انه لم يولد مختوناً (ردالمحتار جلد خامس مسائل شتی) خصائص کبری میں ہے کہ حضور اکرم ﷺ کے دادا عبد المطلب نے آپ کا ختنہ کیا تھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو