لڑکی کا ختنہ
سوال
لڑکی کا ختنہ کرانا کیسا ہے درست ہے یا نہیں اگر درست ہے تو کس جگہ سے کرانا چاہئے شوہر اپنی بیوی کا ختنہ کر سکتا ہے یا نہیں نابالغ لڑکے اور لڑکیوں کا ختنہ کرانا سنت ہے۔ لڑکے اور لڑکیاں جوان ہو جائیں تو ان کا ختنہ کرانا چاہئے یا نہیں پردہ ضروری ہے یا ختنہ کرانا ضروری ہے۔
جواب
موضع ختان سے لڑکی کا ختنہ ثابت ہے عرب میں اس کا دستور تھا لیکن جس طرح مردوں کے لئے سنت ہے عورتوں کے لئے سنت نہیں لہذا ان پر تاکید نہیں کسی پر جبر نہیں کیا جائے گا قابل پردہ لڑکیوں کے ختنہ کے لئے پردہ کو نہیں تو ڑا جائے گا ہاں شوہر ختنہ کرنا چاہے تو کر سکتا ہے (قوله اذ التقى الختانان ذكرهما بناء على عادة العرب من ختن نساء هم وهو من الرجال دون جزة الحشفة ومن المرأة موضع قطع جلدة…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔