عورتوں کا ختنہ
سوال
زید کہتا ہے کہ اسلام سے قبل عورتوں کا ختنہ ہوا کرتی تھی یہ رواج عام تھا یا کہیں کہیں کیا یہ بات درست ہے۔
جواب
عورتوں کے ختنہ کا تذکرہ کتب حدیث وفقہ میں مذکور ہے۔ ملاحظہ ہو طحطاوی على مراقي الفلاح ص ۷۸ كتاب الطهارة، فصل ما يوجب الاغتسال صرف يه بات نہیں کہ اسلام سے قبل رواج تھا یہ بات کہ کہاں کہاں رواج تھا اور کب تک رہا معلوم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔