الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ختنہ کی ابتداء اور مصلحت

سوال

مسلمانی (ختنہ) کا آغاز کب سے ہوا؟ اور سب سے پہلے کس نے کروائی؟ پہلے کہاں ہوئی اور کب ہوئی؟ اور کیوں ہوئی؟ بالتفصیل مدل تحریر فرمائیں۔

جواب

مسلمانی (ختنه) حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی سنت ہے۔ ان کی اتباع کا حکم اس امت کو بھی دیا گیا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک کے حکم سے اس کو کیا۔ ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ ۸۰ سال کی عمر میں کیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو