پھو پھی زاد خالہ زاد وغیرہ سے پردہ
سوال
پھو پھی، ماموں کے دامادوں نیز شوہر کے بہنوئی کے سامنے عورت آسکتی ہے یا نہیں؟ اس طرح بیوی کی خالہ زاد بہن اور ماموں زاد، پھو پھی زاد بہن ہے کیا ان سب سے پردہ کرنا ضروری ہے، اسی طرح دودھ شریکی خالہ کے شوہر کے سامنے بھی عورت آ سکتی ہے یا نہیں یہ بات بھی لحاظ خاطر رہے کہ مذکورہ اعزہ میں سے بعض ایسے ہیں جو تعطیلات میں اپنے سسرال میں آکر رہتے، اور ایک ہی گھر میں وہ عورتیں بھی رہتی ہیں، جن کے متعلق مسئلہ پوچھا جا رہا ہے، مثلاً پھو پھی کے داماد اور بعض ایسے ہیں جن کے گھر میں جا کر کبھی کبھی مستقل طور پر ہفتہ عشرہ ماہ…
جواب
ان سب سے پردہ لازم ہے، یہ سب نامحرم ہیں، جس سے کسی وقت بھی نکاح جائز ہے اس سے پردہ کیا جائے، مکان تنگ ہونے کی وجہ سے اگر دشواری ہو تو بھی چہرہ نہ کھولے بے تکلف ہنسی مذاق نہ کریں، ایک جگہ تنہائی نہ ہونے پائے جو لوگ اجنبی ہوں ان میں فتنہ کم ہوتا ہے، ان کی ہمت بھی نہیں ہوتی، جو نا محرم عزیز قریب ہوں، ان میں فتنہ زیادہ ہوتا ہے، ان سے بچنے کیلئے بڑے اہتمام کی ضرورت ہے،اسی لئے حدیث…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔