الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوتیلی والدہ کے ساتھ سفر

سوال

میری سوتیلی والدہ ہے، اور حقیقی والدہ نہیں ہے کیا میرے سفر میں ساتھ سوتیلی ماں جاسکتی ہے؟

جواب

سوتیلی والدہ محرم ہے اس کے ساتھ سفر کی اجازت ہے، وہ جاسکتی ہے، بشرطیکہ کسی مفسدہ کا اندیشہ نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو