مطلقہ سے پردہ
سوال
ایک شخص نے ایک عورت کو طلاق دیدی ہے، وہ عورت پھر بھی اس کے گھر آتی ہے، حالانکہ اس عورت کا نکاح دوسری جگہ ہو چکا ہے، تو اب وہ شخص کیا کرے؟
جواب
طلاق کے بعد جب عدت گزر گئی تو وہ عورت بالکل غیر ہوگئی، اس سے میل جول جائز نہیں رہا، لہذا پردہ لازم ہے، اور جب اس نے دوسرے آدمی سے نکاح بھی کر لیا ہے، تو اس کو موجودہ شوہر کے حوالہ کر کے اپنے پاس آنے سے بالکل روک دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔