الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہو کا ساس کے بدن کو دبانا اور مالش کرنا

سوال

ایک عورت جو کہ گھر کے زیادہ کام کرنے کی وجہ سے کمزوری کی بناء پر اس کے پورے بدن میں درد ہوتا رہتا ہے، اور اس عورت کی بہو اور بالغ اور نابالغ لڑکے بھی موجود ہیں، اس حال میں کیا اس عورت کے بالغ لڑکے اپنی والدہ کی پیٹھ اور کمر پر اسی طرح اس کی ران اور ساق پر روغن وغیرہ کی مالش کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

بہو کا اس خدمت کو انجام دینا اہون ہے، ” ينظر الرجل من الرجل سوى مابين سرته الى ماتحت ركبتيه ومن محرمه الى الرأس والوجه والصدر والساق والعضد ان أمن شهوته لا الى الظهر والبطن والفخذ وماحل نظره حل لمسه اھ (در مختار)“۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو