الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہنوئی کی اولاد سے پردہ

سوال

ایک عورت ہے (شادی شدہ) اس کی بہن کے خاوند کا انتقال ہو گیا، اب اس کو اپنے سوتیلے بھانجوں یعنی اپنی بہن کے خاوند کے بچوں سے جو کہ دوسری بیوی سے ہیں پردہ نہ کرنا چاہئے؟

جواب

پردہ کرنا چاہئے، کیونکہ وہ اجنبی محض ہیں، اس سے نکاح درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو