سونے چاندی کے بٹن
سوال
مرد کو سونے چاندی وغیرہ کے بٹن جائز ہیں یا نہیں؟
جواب
مرد کو سونے چاندی کے بٹن جائز نہیں، وغیرہ کا مطلب کیا ہے، اسکے معلوم ہونے پر جواب ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
مرد کو سونے چاندی وغیرہ کے بٹن جائز ہیں یا نہیں؟
مرد کو سونے چاندی کے بٹن جائز نہیں، وغیرہ کا مطلب کیا ہے، اسکے معلوم ہونے پر جواب ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو