الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چاندی کا خلال

سوال

ہندہ کو عرصہ سے چاندی کے خلال کی عادت ہے، اور پان وغیرہ کھانے کی وجہ سے چھالی اندر کے دانتوں میں پھنس جاتی ہے، اور تنکے سے نکالنا مشکل ہوتا ہے، دوسری بات یہ ہے کہ چاندی کے خلال کے لئے طبیب کہتا ہے کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا، مگر بہشتی زیور کے اندر ممنوع لکھا ہے، اب دریافت طلب یہ ہے کہ چاندی کا خلال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

چاندی کا خلال استعمال نہ کریں، تانبے، پیتل وغیرہ کا استعمال کر لیا کریں، اس کے لئے وزن مقرر نہیں، جتنی ضرورت ہو استعمال کر سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو