برتن پر سونے چاندی کا ملمع کرنا
سوال
جیسا کہ چاندی سونے کے برتن وغیرہ استعمال کرنا حرام ہیں، تو اگر کسی برتن پر چاندی یا سونے کا ملمع ہو تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
اگر چاندی یا سونے کا صرف پانی چڑھایا گیا ہو، جس کو مستقلاً جدا نہ کیا جا سکتا ہو، تو گنجائش ہے، اجتناب پھر بھی ورع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔