داڑھی
سوال
ایک شخص یوں کہتا ہے کہ داڑھی رکھواؤ تو کوئی حرج نہیں اور نہ رکھواؤ تو بھی کوئی حرج نہیں واقع ہوتا اور ڈاڑھی رکھوانا سنت ہے۔
جواب
وہ شخص غلط کہتا ہے داڑھی رکھنا واجب ہے اور اس کا منڈانا حرام ہے ایک مشت تک پہونچنے سے پہلے پہلے کٹوانا بالاتفاق نا جائز ہے۔ حدیث شریف میں حضور اقدس ﷺ نے صاف طور سے ڈاڑھی رکھنے اور بڑھانے کا حکم فرمایا ہے۔ يحرم على الرجل قطع لحيته اهـ درمختار ص ۲۸۸ ج ۵ واما الاخذ منها اى من اللحية وهي دون ذلك اى دون القبضة كما يفعله بعض المغاربة ومخنثة الرجال فلم يبحه احد واخذ كلها فعل يهود…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔