بدھ کے روز حجامت بنوانا
سوال
حجامت یا چہرہ بنوانا بدھ کے دن منع تو نہیں بہتر دن کونسا ہے؟
جواب
اصلاح و بال بنوانا بدھ کے روز بھی درست ہے کوئی ممانعت نہیں، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت شریفہ جمعہ کے روز اصلاح وصفائی کی تھی لہذا یہ دن افضل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔