موئے زیر ناف کو دفن کرنا
سوال
کیا زیر ناف کے بال بنانے کے بعد ان بالوں کو بھی دفن کرنا چاہئے۔ یا کسی محفوظ جگہ پر ڈالنا چاہئے یا نہیں۔
جواب
دفن کرنا بہتر ہے، کسی ایسی جگہ ڈالنا بھی درست ہے جہاں نجاست نہ ہو، غسل خانہ یا بیت الخلاء میں نہ ڈالے طحطاوی ص ۲۲۷، نہ ایسی جگہ ڈالے جہاں کسی کی نظر پڑے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔