الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میں گرے ہوئے بالوں کو کیا کرے

سوال

بعض عورتوں میں یہ بات مشہور ہے کہ حالت حیض یا جنابت میں جو بال سر کے گر جائیں یا ٹوٹ جائیں اس کو جمع کیا جائے پھر جب جنابت سے پاک ہونے کا غسل کرتی ہیں اس وقت ان بالوں کو اپنے انگوٹھے میں باندھ کر غسل کرتی ہے۔ پھر غسل کے بعد ان کو دفنا دیتی ہے کیا اس کی کوئی اصل ہے یا محض واہیات؟

جواب

یہ بات بے اصل اور لغو ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو