الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استرے سے بالوں کی صفائی

سوال

موئے زیر ناف آپ کس چیز سے صاف فرماتے تھے؟ سرین کے بالوں نیز ران وغیرہ کے بالوں کے متعلق آپ کا عمل شریف کیا تھا؟

جواب

استرے سے موئے زیر ناف صاف کرنے کا عام معمول تھا بقیہ مواقع مسئولہ میں بالوں کا ہونا منقول نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو